Love Poetry

 Love Poetry 

Love Poetry


: ‏بهلا میں زخم کهول کر دکهاؤں کیوں.
اداس ہوں تو ہوں، تمہیں بتاؤں کیوں..🖤💔


میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں💔🙂



 دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ

پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم.
 🙄🙄 🔥👉


❤️ خـوشـی کـا ہـو یـا غـمـی کـا 
سـجـدے کـی
تـوفـیـق مـلـنـا ہـی بـڑی بـات ہـے۔۔❤️♥️🤲

#__

بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
🖤🥀

😢😔💔💔💯💯
*میں تیرا معاملہ خدا پر نہیں چھوڑ سکتا ۔۔۔۔🥀🥀*
+
+
*وہ رحیم ہے ، کہیں تجھے معاف نہ کر دے*
🔥🔥💔💯💞

میں دھیمے لہجے کا سیدھا سادہ لڑکا* ✨
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتا ہوں ❤🙂 

💔🥀🔥🖤

مجھے چھوڑ کر اس نے سب کا نام لیا 
ہاتھ رکھا جب میں نے اسکی آنکھوں پر

♥️🥀
 💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح

دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

Comments

Search This Blog