Urdu Romantic Poetry
Urdu Romantic Poetry
 |
| Urdu Romantic Poetry |
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے______❤
بارش کی بوند بهی تمہیں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے_____🙈
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
آپس میں ھم درد بدلتے رھتے ھیں
اُس کا سر اور میرا سینہ دُکھتا ھے۔
🔥💯🥀
Comments
Post a Comment